تازہ تر ین

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز کی رہائی پر کارروائی کل تک ملتوی

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر کارروائی کل تک ملتوی کر دی۔چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے درخواست ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے، وکیل مری نواز نے کہا ڈی جی نیب لاہور کو تو عدالت نے نوٹس ہی نہیں کیا، ہم آج ہی عدالت کے سامنے کیس بریف کر دیتے ہیں جس پر جسٹس علی باقر نجفی نے کہا آپ نیب کے وکیل کی موجودگی میں کیس پر دلائل دیجیئے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain