تازہ تر ین

پشاور ہائی کورٹ نے جے یو آئی (ف)کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی( ف) کو سڑکیں بند کرنے ے روک دیا۔جے یو آئی جے یو آئی (ف) کی جانب سے دئیے جانے والے دھرنے کیخلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی۔جسٹس اکرام اللہ نے کہا کہ ہم حکم امتناعی جاری کرتے ہیں، عمل درآمد کرانا حکومت کا کام ہے۔درخواست گزار نے مو¿قف اپنایا تھا کہ سڑکیں بند کرنا شہریوں کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain