Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی کے منہ پر ٹرمپ کا تھپڑ،خصوصی مراعات ختم کر دیں

    By Daily Khabrainفروری 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (نیٹ نیوز) نریندر مودی کے منہ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا زناٹے دار تھپڑ، دورہ نئی دہلی سے قبلامریکی صدر نے بھارت کو تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال کر دی جانے والی خصوصی مراعات ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شیڈول دورہ بھارت مودی سرکار کیلئے بھیانک خواب بن گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی دہلی کے دورے سے قبل بھارت کیلئے ایسے خصوصی تحفے کا اعلان کیا ہے جس نے بی جے پی کی سرکار کو بری طرح ہلا کر رکھ دیا ہے۔امریکا نے بھارت سے تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک کا اسٹیٹس واپس لے لیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد بھارت کو دی جانے والی خصوصی رعایتیں بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ بھارت کو اپنی مصنوعات امریکا میں فروخت کرنے کیلئے امریکی منڈیوں تک ٹیرف فری رسائی فراہم کی گئی تھی جس سے بھارت سالانہ اربوں ڈالرز کا فائدہ حاصل کر رہا تھا، تاہم اب بھارت سے یہ سہولت بھی واپس لے لی گئی ہے۔امریکا کی جانب سے بھارت کے تاجروں ٹیکس چھوٹ اور دیگر سبسڈیز فراہم کی جا رہی تھیں، جو اب بند کر دی گئی ہیں۔ امریکا کے اس فیصلے سے بھارت کو ناصرف سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان ہو گا، بلکہ لاکھوں ہندوستانی بے روزگار بھی ہو جائیں گے۔ امریکہ کے اس فیصلے کو بھارت کی ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے تباہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔ اس امریکی فیصلے کے بعد دنیا کے دیگر ممالک بھی بھارت کی ایکسپورٹ انڈسٹری کو دیئے جانے والی خصوصی سہولیات واپس لے سکتے ہیں۔امریکا کے اس فیصلے کے بعد سے بھارت میں ایک سے بھونچال سا آیا ہوا ہے۔ بھارت کی اپوزیشن جماعتیں اور تاجر برادری کی خوب چیخیں نکل رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اگر نریندر مودی مزید وقت کیلئے اقتدار پر قابض رہا تو بھارت کی معیشت مکمل طور پر تباہ و برباد ہو جائے گی۔ جبکہ نریندر مودی کی پالیسیاں پہلے ہی بھارت کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا چکی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین

      یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب

      ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.