Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا

    By Daily Khabrainاپریل 7, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی(ویب ڈیسک) اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا، پروازوں کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا، اماراتی حکومت سے اجازت ملنے کے بعد ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے محدود پیمانے پر پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نجی ائیرلائن فلائے دبئی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کیلئے ٹکٹس کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔فلائے دبئی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اماراتی حکومت سے بھارت اور پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ پروازیں محدود پیمانے پر چلائی جائیں گی، جن کا مقصد امارات میں پھنسے پاکستانیوں اور ہندوستانیوں کو ان کے ممالک واپس پہنچانا ہے۔فلائے دبئی حکام کا کہنا ہے کہ امارات میں پھنسے پاکستانیوں اور ہندوستانی ٹکٹس کی بکنگ کروا سکتے ہیں، کوشش ہے کہ 15 اپریل سے پروازوں کا آغاز کیا جائے۔بتایا گیا ہے کہ فلائے دبئی نے کراچی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے پاکستانی سفارت خانے نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال کسی قسم کی خصوصی پروازوں کے آغاز سے متعلق وہ آگاہ نہیں ہیں۔ جو پاکستانی ملک واپس جانے کے خواہش مند ہیں، وہ کسی بھی ائیرلائن کی ٹکٹس بک کروانے سے قبل سفارت خانے سے رابطہ کریں۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے باعث گزشتہ ماہ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا تھا۔ اس وقت دبئی میں 24 گھنٹے کا لاک ڈاون نافذ ہے، جبکہ دیگر اماراتی شہروں میں بھی لاک ڈاون پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔ امارات نے اس وقت اپنے تمام فضائی اور زمینی رابطے بھی بند کر رکھے ہیں، اسی لیےسیاحتی اور ویزٹ ویزہ والے ہزاروں پاکستانی اور ہندوستانی اس وقت امارات میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں ایمرٹس ائیرلائن بھی محدود پیمانے پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کر چکی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

    ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا

    یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.