تازہ تر ین

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اب تک 30 پاکستانی جاں بحق ہو ئے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث اب تک 30 پاکستانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب میں کورونا کی صورتحال اور پاکستانی کمیونٹی کا احوال بیان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا کی وجہ سے 150 پاکستانی متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 30 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain