تازہ تر ین

شہبا ز شریف کی عدم مو جو دگی پر نیب کی ٹیم ماڈل ٹاﺅن سے وا پس، جا تی عمرہ آمد متو قع

لا ہو ر (ویب ڈیسک)شہبا ز شریف کی عدم مو جو دگی پر نیب کی ٹیم ماڈل ٹاﺅن سے وا پس ہو گئی جس کی جا تی عمرہ آمد متو قع ہے۔ جبکہ پو لیس کی بھاری نفری اب بھی ما ڈل ٹا ﺅن میں مو جو د ۔نیب کی چار رکنی ٹیم پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ماڈل ٹاﺅن میں واقع شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچی تھی جہاں نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ میں داخل ہوئی اور دو گھنٹے تک شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا تاہم شہباز شریف گھر میں موجود نہ تھے جس کے بعد نیب کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے شدید نعرے بازی کی تاہم سیکیورٹی فورسز سے کسی قسم کی مزاحمت سے پرہیز کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کے بعد نیب کی ٹیم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain