ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے ۔
وزیراعظم عمران خان آزادکشمیرکے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے اور اس کے علاوہ لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) کے قریب آبادیوں کیلئے امدادی پیکج اور احساس پروگرام کے تحت ایمرجنسی امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔