سید ہارون کو فورسز نے گزشتہ برس نام نہاد آپریشن کے دوران شہید کر دیا تھا ۔معاشیات میں پوسٹ گریجو یشن سید شاہد گرفتار ہونے والوں میں شامل۔بھارتی پولیس نے دفعہ 13کے تحت پوری کرکٹ ٹیم پر مقدمہ درج کر لیا۔کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران عسکریت پسندی کو گلوریفائی کیا گیا،ایس ایس پی