مقبوضہ کشمیر میں نئے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی حکومت کٹھ پتلی کا کردار ادا کرے گی۔وزیراعلیٰ کی حیثیت میونسپل کونسلر جیسی ہو گئی،کانسٹیبل کا تبادلہ کرنے کے بھی اختیارات نہیں۔نئے بھارتی قوانین کے تحت گورنر ہی مختار کل ہوگا،نوٹیفیکیشن جاری۔واضح ہو گیا بی جے پی ریاست کو درجہ دینے کے لیئے سنجیدا نہیں،نیشنل کانفرنس رہنما۔پینتھرس پارٹی کے صدر پروفیسر بھیم سنگھ نے بزنس رولز کو مزاق قرار دے دیا