جلسوں کا اعلان کیا دھرنوں کا نہیں ،پیپلز پارٹی ن لیگ کی الگ الگ حکمت عملی ،اپنے دور میں اپوزیشن کو دیوار سے نہیں لگایا،کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس سے صوبوں میں احساس محرومی بڑھے ،آرڈیننس کے بجائے مشترکہ مفادات کونسل کو استعمال کیا جا سکتاہے، کرونا پارلیمنٹ فعال نہیں کریگی تو عوام سڑکوں پر نکل آئینگے تمام ادارے آئین میں رہ کر کام کرے گے تو تصادم نہیں ہوگا۔کیا اپوزیشن استعفے دیگی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بنانا بہتر پیشرفت یا غیر اہم اقدام :شفیق اعوان
لاہور مانیٹرنگ ڈیسک چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ضیاءشاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو قانون کے دائے میں رہتے ہوئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کردار ادا کرنے کا حق حاصل ہے۔