Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میں ایک با کردار، پاک دامن اور شریف انسان ہوں، کیا میں اپنا گھر چھوڑ کر سڑک پر آجاوں

    By Daily Khabrainنومبر 10, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوریوگرافر شوکت علی کی جانب سے اداکارہ میرا پر امداد کے نام پر لاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام کے حوالے سے اداکارہ کی پریس کانفرنس HV۔۔۔فلمسٹار میرا نے اپنے بینک اکاونٹ کی اسٹینٹ میڈیا کے سامنے پیش کر دیں۔۔۔مجھ پر سات روز کے اندر کسی نے ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت کر دی تو سر عام پھانسی لے لوں گی۔

    میں ایک با کردار، پاک دامن اور شریف انسان ہوں، کیا میں اپنا گھر چھوڑ کر سڑک پر آجاوں

    اداکارہ میرا نے اپنے اوپر لگے الزامات کی وضاحت کے لئے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا مگر پریس کانفرنس تیار کردہ اسکرپٹ سے کرتی رہیں۔۔۔سوالات کے جواب میں یا علی مدد کہتی رہیں اور دیکھ کر پڑھنے کے باوجود اٹکتی رہیں۔۔۔۔
    میری غلطی یہ ہے کہ میں اچھائی کرتی ہوں، اصل زندگی میں بھی میرا ایک ہیروئن ہے ، مجھے چھوٹے موٹے اسکینڈُل سے جوئی فرق نہیں پڑتا

    اداکارہ اپنے ساتھ گھر کے ملازمین، والد اور ہنی شہزادی کو بھی لائی جو میرا کے لئے صفائیاں دیتی رہیں۔۔۔
    مین گواہ ہوں کے میرا نے اس معمولی ڈانسر اور اس کے اہل خانہ کی مدد کی

    اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ سات روز تک مجھ پر کوئی فراڈ ثابت ہوگیا دنیا بھر میں کہیں بھی تو عوام کی عدالت میں پھانسی چڑھ جاونگی
    سات روز بعد ہتک عزت کا دعوہ دائر کرونگی

    میرا پریس کانفرنس میں سوالات کو بلیک میلنگ قرار دے کر چلی گئی اور والد کو گھبراہٹ میں وہی چھوڑ گئ چینل فائیو سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ میں ایک سٹار ہوں اور فلموں کے علاوہ اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہوں میں صرف اللہ کو خوش کرتی ہوں

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.