تازہ تر ین

اخبار فروش محنت کش طبقہ انہیں احساس پروگرام میں شامل کیا جانا چاہیے :امتنان شاہد کی ملتان اخبار فروش یونین وفد سے ملاقات

ملتان :ایڈیٹر”خبریں”گروپ و سی ای او “چینل ۵”امتنان شاہد سے صدر اخبار فروش یونین ملک نواز اتیرا جنرل سیکرٹری احمد مختار ملک سرپرست اعلیٰ شیخ صلاح الدین ممبر فیڈریشن ملک عرفان اتیرا، ملک بلال ملاقات کر رہے ہیں اس موقع پر امتیاز احمد گھمن ،سجاد بخاری ،زوہیب بھٹی بھی موجود ہیں۔
حکومت ہمیں مزدور نہیں بلکہ کاروباری طبقہ شمار کرتی ہے۔کرونا سے مسائل بڑھے ہیں :یونین عہدیدار
متعدد علاقوں میں اب بھی اخبارات کی ترسیل بند ،اخبار فروشوں کو حکومتی سرپرستی کی ضرورت
یونین نے مخیر حضرات سے مل کر اپنے اخبار فروش بھائیوں میں راشن تقسیم کیا:گفتگو
ملتان اخبار فروش اخباری صنعت کا اہم حصہ ہیں۔ان کے لیے بھی وہ تمام مراعات حکومت دے
ملاقات میں اخبار فروش یونین ملتان کے وفد نے انہیں گلدستہ پیش کیا اور اخبار فروشوں کے مسائل اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ وفد نے چیف ایڈیٹر “خبریں ” ضیا شاہد کیلئے صحت و سلامتی کی خصوصی دعائیں بھی کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain