تازہ تر ین

نیب نے مولانا فضل الرحمان سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مولانا فضل الرحمان سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔

جیو نیوز کے مطابق نیب پشاور نے جے یو آئی اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو اثاثوں کی تفصیلات دینے کےلیے خط لکھا ہے جس میں ان سے منقولہ وغیرمنقولہ جائیدادکی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بینک اکاؤنٹس اور ذرائع آمدن کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain