تازہ تر ین

کرونا کی 23 نئی اقسام نیا وائرس دماغ میں داخل ہوکر خلیوں کو ختم کرتا ہے، بعض کے سانس لینے میں دشواری، متعدد کے گردے متاثر

برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔

برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد پچھلے اتوار کے مقابلے میں اس بار 95 فیصد زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

کورونا کے باعث نئی پابندیوں سے بچنےکے لیے لوگ لندن چھوڑکر جانےلگے جس سے  ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کا ہجوم لگ گیا جب کہ سڑکوں پر بھی ٹریفک جام ہوگیا۔

برطانیہ کے وزیرصحت میٹ ہینکوک نے کورونا کے باعث پابندیاں مزید اگلے چند ماہ برقرار رہنے کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔

دوسری جانب میٹ ہینکوک نےلندن سے بھاگنے والوں کو ’غیر ذمےدار‘ قرار دے دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain