تازہ تر ین

بھارتی کسانوں کا مودی حکومت کیخلاف احتجاج جاری، شدید نعرے بازی

بھارت میں کالے قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین نے نریندر مودی کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور مودی کے پروگرام ‘ من کی بات’ کے دوران تھالیاں بجائیں۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک میں کسانوں کے حق میں ریلی نکالی گئی، شرکا نے بینرز اور پلے کارڈز کے ساتھ خالی پلیٹیں اٹھا رکھی تھیں جنہیں بجا کر وہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ کسان رہنماوں نے تھالی بجانے کی اپیل کی تھی۔ مودی ماہانہ پروگرام  من کی بات   میں اِدھر اُدھر کی ہانکتے رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain