Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وکیل وینا ملک کی اسد خٹک کو گرفتار کرنے کی اپیل

    By Daily Khabrainجنوری 5, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:اداکارہ وینا ملک کے وکیل تنویر کھوکھر نے حکومت پاکستان سے وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کو گرفتار کرنے کی اپیل کر دی۔

    ادکارہ میرا کی اپیل پر سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی اور ایڈیشنل سیشن جج نے سکینڈل کوئین میرا کی درخواست پر سماعت کی۔ادکارہ میرا نے فیملی کورٹ کے فیصلے کو سیشن کورٹ چیلنج کررکھا ہے اور موقف اپنایا ہے کہ عتیق الرحمان نامی شخص سے شادی نہیں کی عدالت نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا،عتیق الرحمان نامی شخص نے عدالت میں جھوٹ بول کر گمراہ کیا،عدالت سے استدعا ہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔
    دوران سماعت وینا ملک کے وکیل تنویر کھوکھر نے حکومت پاکستان سے اسد خٹک کو گرفتار کرنے کی اپیل کر دی اور مؤقف اپنایا کہ اسد خٹک نہ صرف وینا ملک پر پیسوں کے لئے جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں بلکہ پاکستان کے اداروں کا بھی نام بدنام کر رہے ہیں،اسد دبئی سے ذلیل اور رسوا ہو کر آیا ہے اور اس کے وارنٹ بھی وہاں سے جاری ہونے والے ہیں،اس خٹک نے میری بہن سے بھی دو ہزار یوروز ادھار لئے ہیں،پیسوں کے لئے تمام ایجنڈا کیا جا رہا ہے جس کو روکا جائے۔
    اس موقع پر عدالت نے فریقین کے وکلاء کو بحث کرنے کا آخری موقع دے دیا اور عدالت نے سماعت 18 جنوری تک ملتوی کردی۔
    خیال رہے کہ وینا ملک کے سابق شوہر بچوں کی حوالگی کے کیس کی پیروی کےلیے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں اور ونیا ملک اسد خٹک سے2017 میں طلاق لے چکی ہیں۔

    ونیا ملک اور  اسد خٹک25 دسمبر 2013 کو رشتہ ازداوج سے منسلک ہوئے تھے اور دونوں کے دو بچے ہیں جوچھ سالہ ابراہم خان خٹک اور 5سالہ امل اسد خان خٹک  ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہونٹوں کیساتھ کیا کر لیا نور بخاری کی تازہ تصاویر پر سب حیران

      سحر ہاشمی پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے سے نالاں

      میری تصاویر اے آئی سے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے: یامی گوتم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.