تازہ تر ین

چین کی لداخ میں ریلوے لائن پر مزیدمزائل بھی نصب کردئیے

گزشتہ جون چین نے درجنوں بھارتی فوجی مار کر لداخ پر قبضہ کرلیا تھا، سرحدی تنازعہ مزید سنگین ہوگیا۔ چین نے لداخ میں پینگونگ جھیل کی نگرانی کیلئے گشت کرنے والی فوجی کشتیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔ چند ہفتوں میں چین نے مزید فوجی نوعیت کی تعمیرا ت بھی کیں۔ نئے ہتھیار اور بھاری جدید اسلحہ بھی منگوالیا۔ بھارتی فوجی چین کی زمین پر قبضہ کیلئے دراندازی کرتی ہے۔ حفاظتی اقدامات کیے چینی وزارت خارجہ۔ کشیدگی میں کمی کیلئے بھارت اور چین مںی مذاکرات کے 9 دور ناکام ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain