سری نگر سمیت پوری واسی میں جاگو جاگو اقوام متحدہ ،یورپی یونین جاگو جاگو کے پوسٹر آویزاں
پوسٹروں پر ہم کیا چاہتے ہیں آزادی،کشمیر عالمی توجہ کا منتظر ہے کے نعرے درج تھے،مودی ہمیں خاموش کرانے کے لئے قتل عام ،گرفتاریوں کے علاوہ بصارت سے محروم کرتا رہا:حریت یوتھ فورم
دورے پر آنے والے مودی کے من پسند ارکان پارلیمنٹ بھارتی بولی بولنے سے گریز کریں اور نا انصافیوں کا نوٹس لیں ،15اگست 2019کے بھارتی غیر قانونی اقدامات قبول نہیں ہیں بھی درج