تازہ تر ین

سائبر کرائم میں اضافہ‘ مالیاتی اداروں، کمپنیوں کو ایک سال میں 1 کھرب ڈالر کا چونا

ایف بی آر سمیت دنیا کے تمام اداروںکے حفاظتی اقدامات کے باوجود سائبر کرائم میں ملوث مجرموں نے دنیا بھر میں مختلف مالیاتی اداروں‘ بینکوں اور کمپنیوں کو گزشتہ سال کے دوران ایک کھرب ڈالر کا چونا لگا دیا جبکہ سائبر کرائم میں 400 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک عالمی رپورٹ کے مطابق آن لائن بھتہ خوری بینک اکاﺅنٹس اور اے ٹی ایم رپوم کی چوری‘ جاسوسی‘ کرپٹوکرنسی کی چوری‘ بلیک میلنگ اور دیگر آن لائن جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سائبر کریمینل نے دنیا بھر کی معیشت سے ایک فیصد دولت لوٹ گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain