تازہ تر ین

پاکستان میں ویکسی نیشن کی رفتار سست 10سال میں 75فیصدشہری ٹیکے لگوا سکیں گے:تحقیقاتی رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ کے قریب افراد کو اس مہلک وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگ چکی ہے اس کے باوجود 75 فیصد آبادی کو حفاظتی ٹیکے لگانے میں ایک دہائی کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

یہاں یہ بات مدِ نظر رہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا تھا کہ 18 سال سے زائد عمر کے ایک کروڑ پاکستانی ویکسینیشن کے اہل ہوں گے اور اس میں سے 75 فیصد کو رواں سال کے اواخر تک ویکسین لگا دی جائے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain