لندن (اختر گلفام سے)
سی آئی اے نے افغانستان سے امنے ایجنٹوں کو نکالنے کا عمل روک دیا۔
برطانیہ ، امریکہ ، جرمنی، کینیڈا کے سفارتخانوں نے افغان فورسز اور طالبان کے جنگی جرائم کیسز کی فائلیں بھجوانا شروع کر دیں۔
طالبان کا مزید دو صوبائی دارالحکومتوں سر پل اور اور قندھار پر قبضہ کا دعویٰ ۔
بے گھر افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ : اقوام متحدہ
دوسری طرف امریکہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کو استعفیٰ دینے سے منع کر دیا۔