مودی کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندﺅں کے اقلیتوں پر مظالم کے باوجود دنیا خاموش تماشائی بن گئی۔
دو ماہ ہو گئے آر ایس ایس کے غنڈوں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ نہ پڑھنے دی۔
چار ہفتوں کے دوران پانچ گرجا گھروں پر حملے، عیسائی برادری پر تشدد، توڑ پھوڑ۔
دلت، مسیحی، مسلمان خواتین کو سرعام سڑکوں پر گھسیٹنے کے سینکڑوں واقعات۔
اونچی ذات کے ہندوﺅں کے مندر میں دلت کا داخلہ بند، جوتاپہننے پر پابندی۔
مظالم انسانی حقوق کی تظیموں کے منہ پر تھپڑ
