تازہ تر ین

کرونا ویکسین معاہدے میں شدید مالی بے ضابطگیاں،پرائیویٹ کمپنی نے 22 ارب کما لیے

قومی ادارہ صحت ویکسین اور سیرم بنا کر فراہم کرنے کا پابند ، ادارے نے کاغذی فارما سیوٹیکل کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔
AJM ڈسٹری بیوشن کمپنی جس کے پاس ویکسین بنانے کی لیبارٹری موجود ہی نہیں۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کمپنی کو لائسنس جاری کرنا سوالیہ نشان بن گیا۔
کمزور شرائط پر معاہدہ کیا گیا، ویکسین کی قیمت فروخت 25 سو طے کی گئی۔
منصوبے سے حاصل سرمائے کو انکم ٹیکس اور جنرل سیلز ٹیکس سے بھی مستثنی کردیا۔
قومی ادارہ صحت کا حصہ صرف دو ارب روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain