تازہ تر ین

پنجاب کےاسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ استعمال کرنےکاطریقہ

پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کو اسپتالوں میں استعمال کرنے کے لیے شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہوتا ہے۔
اسپتال میں داخل مریض کيلئے خاندان کےسربراہ کاشناختی کارڈ کاونٹر پر رجسٹر کروانا ہوتا ہے جس کے بعد مریض کاعلاج، ادویات اور ٹیسٹوں کاخرچہ کارڈ سےہوسکتا ہے۔ 

لاہور کےسرکاری و نجی اسپتالوں میں نیا پاکستان ہیلتھ کارڈ کیلئے ڈیسک بنادیئے گئے ہیں۔

 

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کا عملہ ہیلتھ ڈیسک پر شہریوں کی معاونت کےلیے موجود ہوتا ہے۔

لاہورکے90سے زائد سرکاری ونجی اسپتال صحت کارڈ پررجسٹرڈ ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain