تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی و حکومتی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی رہنماؤں کا اجلاس آج ہوگا، جس میں صحت کارڈ، فوجداری قوانین میں تبدیلیوں اور احساس پروگرام پر بات ہوگی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی و حکومتی رہنماوں کے اجلاس میں صحت کارڈ، فوجداری قوانین میں تبدیلیوں اور احساس پروگرام پر بات ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ توقع ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ترجمانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن سے نمٹنے اور کورونا کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain