تازہ تر ین

بغداد ائیرپورٹ پرمیزائل حملہ ،طیارے کونقصان پہنچا

بغداد: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا گیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی فی الحال اطلاع نہیں ملی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain