Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
    • عوام میں سرما میں غیر ضروری طور پر توانائی استعمال نہ کریں:علی پرویز ملک
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی حکم پر عدم عملدرآمد اور عدالت میں غلط بیانی سے متعلق دو توہین عدالت کیسز3نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
    • اسلام آباد میں سید بابر علی ایک صدی کا خراجِ تحسین کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر وفاقی وزرا سینیٹر محمد اورنگزیب اور سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک، دیگر ممتاز مقررین اور کتاب کے مصنف محمد اظفر احسن گروپ فوٹو کے لیے موجود ہیں۔
    • مارگلہ ہلز کا جنگل وی آئی پی پارٹیوں اور کاروبار کا مرکز بن گیا
    • ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
    • ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
    • ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
    • پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
    • سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
    • ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
    • سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
    • فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
    • نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
    • پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
    • رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
    • میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
    • جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
    • جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
    • لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت میں طوفانی نظام کے اثرات، آسمان سرخ ہوگیا، ویڈیوز وائرل

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں طوفانی نظام باقی صفحہ6بقیہ نمبر 21 کے اثرات کے دوران آسمان کا رنگ تبدیل ہونے سے شہری حیران رہ گئے جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں دنتے واڑہ ضلع کے علاقے کرندول کے اوپر آسمان اچانک گہرے سرخ رنگ میں تبدیل ہوگیا، اس حیران کن منظر کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق علاقے میں طوفان ارنب کے اثرات کے باعث مسلسل بارش اور تیز ہوائوں کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران آسمان کا سرخ رنگ اختیار کرنا شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرندول کے اوپر آسمان کا رنگ معمول کے نیلے اور سرمئی رنگ سے تبدیل ہوکر گہرا سرخ دکھائی دے رہا ہے۔ اس غیر معمولی منظر کو طوفانی نظام سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں سے جوڑا جا رہا ہے، تاہم آسمان کے سرخ ہونے کی حتمی سائنسی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے چھتیس گڑھ کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے احتیاطی ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق طوفانی نظام آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد اندرون ملک منتقل ہوا، اس دوران ہوائوں کی مستقل رفتار 125 سے 135 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ جھکڑوں کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے

      اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل

      افغان حکومت اپنی سر زمین دہشگردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے پاکستان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.