تازہ تر ین

پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ آج اختتام کو پہنچ جائے گا جس کے بعد دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔
آج کے میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سرفراز احمد اور لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کررہے ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain