تازہ تر ین

وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات جاری، گورنر سندھ سمیت سینئر پارٹی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سیاسی مصروفیات جاری ہیں، تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے گورنر سندھ اور پارٹی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔ گورنز سندھ نے وزیراعظم کو ایم کیو ایم کے ساتھ رابطوں پر اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس بھی ہوا جس میں اسد عمر، پرویزخٹک اور فواد چوہدری سمیت دیگررہنما شریک ہوئے۔
مشاورتی اجلاس میں ملکی موجودہ ۔سیاسی صورتحال اور اتحادیوں سے روابط اور حالیہ بیانات پر گفتگو اورلائحہ عمل پرغور کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain