تازہ تر ین

رمضان سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن کی فی کلو قیمت میں 30 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن کی قیمت 160 سے بڑھ کر 190 روپے فی کلو کر دی گئی ہے جبکہ چاول کی فی کلو قیمت میں 25 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain