کراچی: (ویب ڈیسک)عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 1932 ڈالر فی اونس ہے۔
ملک میں سونے کی قیمت میں بھی 100 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت لاکھ 30 ہزار 250 روپے ہو گئی ہے۔
مزید برآں 10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے بڑھ کر 1لاکھ 11ہزار 668 روپے ہو گیا ہے۔