تازہ تر ین

حکومتی اراکین سے ملاقات، خواتین ارکان کے نعرے، آپ نے بس گھبرانا نہیں ہے، نور عالم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم ایوان میں پہنچنے کے بعد حکومتی اراکین سے ملتے رہے جبکہ خواتین اراکین نے نعرے لگائے۔
حکومت کے منحرف رکن اسمبلی نور عالم ایوان میں پہنچے تو وہ حکومتی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کرتے رہے۔ خواتین اراکین نے نور عالم کے آتے ہی نعرے لگانا شروع کر دیئے۔
حکومتی خواتین اراکین کے نعرے لگانے پر نور عالم مسکراتے ہوئے واپس اپوزیشن بینچز پر چلے گئے۔
ایوان میں نور عالم نے اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ میں حکومتی اراکین کو کہنا چاہتا ہوں کہ ہم سب یہاں پر آئے ہیں اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain