تازہ تر ین

دورہ یورپ، قومی ہاکی ٹیم کو تیسرے میچ میں بیلجیئم سے شکست کا سامنا

ایمسٹرڈیم: (ویب ڈیسک) دورہ یورپ میں پاکستان ہاکی کو ٹیم تیسرے میچ میں بیلجیئم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کا آغاز نیدرلینڈ کو شکست دے کر کیا لیکن اس کے بعد کامیابی کا مزا نہ چکھ سکی، دوسرے میچ کے بعد تیسرے میں بھی شکست کا سامنا رہا۔
بیلجیئم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا، پاکستانی ٹیم یکم مئی کو اسپین کے لئے روانہ ہوجائے گی، جہاں اسپینش ٹیم سے دو میچز شیڈول ہیں قومی ٹیم 5 مئی کو وطن واپس لوٹے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain