Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد کی تاریخی اخبار ماتکیٹ کی بندش کا معاملہ قومی اسبلی پہنچ گیا
    • شائقین کے لئے لگائی گئی کرسیاںٹوٹ پھو ٹ کاشکار،سائیکل ویلوڈروم ٹریک پرکریک ۔
    • اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 30 روزہ پابندی اور جرمانہ عائد
    • پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم
    • لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی
    • پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا
    • 10سال پہلے فیصلہ کر چکی کہ لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کروں گی: حریم فاروق
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: رومانیہ کے سفیر سٹوئنیسکو اور دفاعی اتاشی یوم دفاع کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • جب تک معافی نہیں مانگتے، نہیں چھوڑیں گے، سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی پھر دھمکی
    • کراچی میں گرمی کی شدت برقرار؛ پارہ 40 ڈگری چھونے کا امکان
    • ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی جائے وقوعہ پر نعشیں۔
    • پاکستان کے سابق صدر غلام اسحاق خان کی بیسویں برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی
    • سونے کے نرخوں میں کمی 1700 سے 2700 روپے تک سستا ہو کر فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 500 روپے ہو گیا
    • لاہور:ڈرائیور کی لاپرواہی کے باعث طالب علم سکول سے چھٹی کے بعد رکشہ میں آگے بیٹھ کر سفر کر رہا ہے جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہوسکتا ہے۔
    • امریکی انتخابات میں دھاندلی بھارتی شہری بھی ملوث نکلے فرد جرم عائد
    • دوحہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قطری ہم منصب اورلخویا انٹرنل سکیورٹی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
    • بسنت ائیندہ سال 2027 میں 12 , 13, 14 مارچ منائی جائے گئی
    • ایل ڈی اے کی خواتین افسران نا مناسب برتائو گھر سے میٹنگ کے نام پر بلا کر ہراساں کرنے اور دھمکیوں کے سنگین الزامات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کا غداری کا قانون معطل کر دیا

    By Khabrain Newsمئی 12, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) آزادی رائےکے خلاف مودی کا اہم ہتھیار سمجھے والے برطانوی دور کے غداری کے قانون کو بھارتی سپریم کورٹ نے معطل کر دیا۔
    سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے نظرثانی تک اس قانون پر عمل درآمد بھی معطل رہے گا۔ متنازع قانون کے بارے میں کارکنوں کا کہنا ہے کہ اس کواکثر بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی حکومت آزادیِ اظہار اوراختلاف رائے کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے۔
    مودی کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس قانون کو، جسے کبھی برطانیہ نے مہاتما گاندھی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا تھا، مودی کی حکومت نے بہت سے صحافیوں، کارکنوں اور طلبہ کے خلاف غلط استعمال کیا ہے۔
    تعزیرات ہند کی دفعہ 124A پولیس کو ایسے لوگوں کو گرفتار کرنے کے وسیع اختیارات دیتی ہے، جو حکومت مخلاف تقاریر کرتے ہیں، یا ان کے خلاف نفرت پھیلانے کا سبب بنتے ہیں، اس قانون کے تحت مجرم کو عمر قید بھی سنائی جا سکتی ہے۔
    اس قانون کا طویل عرصے سے اقتدار میں رہنے والی تمام ہندوستانی سیاسی جماعتیں غلط استعمال کرتی رہی ہیں لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اقلیتوں اور نظریاتی اختلاف رکھنے والوں کو نشانہ بنانے سمیت اس میں اپنا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
    متنازع قانون کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے چیف جسٹس این وی رمنا نے کہا کہ دفعہ 124 اے کی سختیاں موجودہ سماجی ماحول کے مطابق نہیں اور اس کا نفاذ اور مقصد ایک ایسے وقت کے لیے تھا جب یہ ملک نوآبادیاتی حکومت کے تحت تھا۔
    انہوں نے حکومت کو حکم جاری کیا کہ وہ غداری کے الزام میں کوئی نئے مقدمات درج نہ کرے اور اس قانون کے تحت درج مقدمات کی جاری تحقیقات کو روک دے۔
    جبکہ سپریم کورٹ نے غداری کے الزام میں جیل میں قید لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی ضمانتوں کے لیے مقامی عدالتوں سے رجوع کریں۔
    بھارت میں جرائم کے سرکاری اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 2018ء سے 2020ء تک 236 افراد کوغداری کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں: برینڈن میک کولم

      لائیو کے بجائے دلیر مہندی کی ریکارڈنگ پرفارمنس پر ہنگامہ آرائی

      دوحہ:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی قطری ہم منصب اورلخویا انٹرنل سکیورٹی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.