Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
    • جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
    • مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
    • کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
    • سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
    • کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
    • عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
    • کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
    • فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
    • جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
    • لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
    • مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
    • شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
    • بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
    • آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
    • پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جب تک معافی نہیں مانگتے، نہیں چھوڑیں گے، سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی پھر دھمکی

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی ( شو بز ڈ یسک ) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کو فائرنگ کے واقعے کے ایک روز بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک ساتھی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ معافی نہیں مانگیں گے، گینگ انہیں نہیں چھوڑے گا۔
    واضح رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی نے 1998 کے کالے ہرن کے شکار کے معاملے پر سلمان خان سے کھلے عام دشمنی کا اظہار کر رکھا ہے اور ٹائیگر شروف پر حملے کی ذمہ داری بھی اسی گینگ نے قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو موصول ہونے والی ایک آڈیو کلپ میں بشنوئی کے ساتھی انیل پنڈت نے کہا سلمان خان کی بات کریں تو جب تک وہ معافی نہیں مانگتے، ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

    ہم انہیں سکون سے زندگی نہیں گزارنے دیں گے۔ انتظامیہ ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیوں نہیں کرتی؟ اگر وہ ایسا کر لیتے ہیں تو ہمیں ان سے کوئی دشمنی نہیں ہوگی، بصورت دیگر ہم ان سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کو نقصان پہنچائیں گے۔ انیل پنڈت نے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا بھی ذکر کیا، جو 14 جون 2020 کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے تھے۔انیل پنڈت نے کہا میں انتظامیہ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ جب بالی ووڈ کے ان لوگوں نے سوشانت سنگھ راجپوت کو مارا تھا تو یہ انتظامیہ کہاں تھی؟ اس کے بعد کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ جب میرے بڑے بھائی لارنس بشنوئی نے ان کے خلاف کارروائی کی تو انتظامیہ میرے بھائی کے خلاف بولنے لگی۔فلم باغی سیریز میں اپنی اداکاری کے لیے مشہور ٹائیگر شیروف کو ممبئی کے علاقے جوہو میں فٹ بال کلب سے نکلتے وقت ان کی گاڑی پر متعدد گولیاں چلائی گئیں۔ واقعے میں ان کا ڈرائیور اور ایک رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگئے، کار کے ٹوٹے ہوئے شیشے لگنے سے اداکار کے دائیں بازو، کندھے اور سینے پر بھی چوٹیں آئیں۔پیر کو اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس اور راجستھان پولیس نے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو راجستھان کے کوٹا ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین سے گرفتار کیا، جن میں دو کم عمر بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کے بعد تینوں فرار ہوگئے تھے۔ اب انھیں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے حوالے کیا گیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا

      سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن

      صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.