تازہ تر ین

چنیوٹ: سونے کا لالچ، دوستوں نے ملکر دوست کو قتل کر دیا

چنیوٹ: (ویب ڈیسک) دوستوں نے مل کر دوست کو سونے کے لالچ کی خاطر قتل کر دیا۔
ڈی ایس پی سٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ سٹی پولیس نے کاررواٸی کرتے ہوئے اندھے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر کیا ہے، انیل نامی نوجوان کو دوستوں نے قتل کر کے بوری بند لاش قبرستان کے باہر پھینک دی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان نے سونے کی انگوٹھی اور سونے کی چین کی خاطر لالچ میں آ کر اپنے دوست کو قتل کیا، ملزمان نے لاش کو 28 سے 30 گھنٹے چھپائے رکھا، ملزمان نے دوران تفتیش قتل کر اعتراف کر لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain