تازہ تر ین

خوشاب: ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

خوشاب : (ویب ڈیسک) خوشاب میں ڈمپر نے رکشہ کو ٹکر مار دی، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
خوشاب بدلی والا کے قریب رکشہ سامنے سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے اور ایک شخص زخمی ہوا۔
مرنے والوں میں ایک بچی سمیت چار خواتین بھی شامل ہیں، رکشہ سوار افراد مہندی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain