تازہ تر ین

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک، سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی ہے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق جنوبی پنجاب میں آج بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں موسم گرم رہے گا، سندھ میں سکھر، موہنجو داڑو، دادو اور مٹھی میں درجہ حرارت سینتالیس تک جانے کی توقع ہے، کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain