تازہ تر ین

انتخابات کی تاریخ دیں ہم بیٹھ جائیں گے، شاہ محمود قریشی

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ دے ہم بیٹھ جائیں گے۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے سینے ہوتے ہیں جو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔ تصاویر چلائی گئیں کہ کارکنوں کے پاس اسلحہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آؤ میدان میں پاکستان کے عوام کو فیصلہ کرنے دو، ہمارے لوگوں نے قربانیاں دیں اور آج بھی ہم غلام ہیں کیا ؟ پشاور جلسے میں بہترین اجتماع نے حیران کر دیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پراپیگنڈا کیا گیا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں معاہدہ ہو گیا، انتخابات کی تاریخ دیں ہم بیٹھ جاتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain