تازہ تر ین

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہے گا

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں شدید گرم رہے گا۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں موسم گرم رہے گا، سندھ میں دادو، موہنجو داڑو، سکھر اور نوابشاہ میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں بعض مقامات پربارش کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain