تازہ تر ین

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردی۔
بتایا گیا ہے کہ درخواست کی سماعت پانچ رکنی لارجر بنچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، درخواست حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر کی۔
دوسری جانب سعودی عرب واقعہ سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات میں فواد چوہدری اور شہباز گل کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بھی آج ہوگی۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی عبوری ضمانت پر سماعت بھی آج ہو گی ،کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain