تازہ تر ین

نیلم منیر کا ملکی محبت میں بالی ووڈ کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف

کراچی : (ویب ڈیسک) فلم و ٹی وی کی اداکارہ نیلم منیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے وطن کی محبت میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے بتایا کہ بالی ووڈ سے مجھے آفر ہوئی اور مجھے نہیں لگتا کہ کسی اداکار کو نہ ہوئی ہو، انہوں نے کہا کہ میں نے بالی ووڈ میں جانے کی حامی نہیں بھری۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے پاکستان سے بہت محبت ہے جیسی بھی ہوں، جس مقام پر ہوں اپنی عوام کی وجہ سے اور ان کی قدر کی وجہ سے ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain