تازہ تر ین

خیبرپختونخوا حکومت کا اقلیتوں کےتہوار سرکاری سطح پر منانےکا فیصلہ

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کے تہوار سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کے تہوار سرکاری سطح پر منانے کی حکمت عملی ترتیب دی ہے۔
ان کے مطابق محکمہ اوقاف نے نجی کمپنی کیساتھ300 ملین کامعاہدہ کر لیا ہے صوبے میں اقلیتی برادری کے 3، 3 تہوار سرکاری سطح پر منائےجائیں گے۔
وزیرزادہ کا کہنا ہے کہ اقلیتی نوجوانوں کیلئے یوتھ ایکسپوزر پروگرام بھی شروع کررہے ہیں جب کہ مذہبی ہم آہنگی کیلئے بین المذاہب کانفرنسز منعقدہوں گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain