تازہ تر ین

چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے ایم این اے حسین الہٰی کا ق لیگ چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے بھتیجے اور چودھری وجاہت کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی حسین الہٰی نے ق لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہباز شریف کو سپورٹ کرتی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر ختم کر رہا ہوں اور مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الٰہی کے ساتھ کروں گا۔
رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ہمیشہ یہی کہا ہے میرے لئے میرا ملک سب سے پہلے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain