تازہ تر ین

عامر لیاقت حسین کے انتقال پر تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بھی رد عمل دے دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بھی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
دانیہ شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
دانیہ نے اپنی انسٹا گرام سٹوری میں لکھا کہ اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔ آمین


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain