تازہ تر ین

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے عمران خان کےگھرکے باہر احتجاج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ایڈہاک اساتذہ مطالبات کی منظوری کے لیے بنی گالہ میں عمران خان کےگھرکے باہر احتجاج کے لیے پہنچ گئے۔
احتجاج میں کے پی کے دور دراز علاقوں سے آئے سیکڑوں اساتذہ شریک ہیں، مظاہرین نے صوبے کے 58 ہزار اساتذہ کو تاریخ تقرری سے مستقل کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
ایڈہاک ٹیچرز کا کہنا ہے کہ تاریخ تقرری سے سینیارٹی اور سالانہ انکریمنٹ دیا جائے، چار سال سے خیبرپختونخوا میں کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے ہیں، پشاور میں بھی احتجاج کیا لیکن شنوائی نہیں ہوئی، بنی گالہ میں احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں، عمران خان مطالبات تسلیم کرائیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain