تازہ تر ین

حکومت کے کیس اور غریب کا راشن ختم ہو رہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بوجھ تلے خود ہی گر رہی ہے، ان کے اپنے کیس ختم ہورہے ہیں اورغریب کا راشن ختم ہورہا ہے۔
شیخ رشید نےٹوئٹر پربیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے امریکی سفیرکے پاؤں پڑنے کے باوجود آئی ایم ایف جواب نہیں دے رہا، زرمبادلہ کے ذخائر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے ہیں، گرے لسٹ سے نکلنے کا ابھی فائنل نہیں ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain