تازہ تر ین

دادی کی علالت، بلاول بھٹو کا روانڈا جانے کا پروگرام منسوخ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دادی کی شدید علالت کے باعث وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روانڈا جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روانڈا جانے کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے ۔ بلاول بھٹو کو دولت مشترکہ سربراہی کانفرنس میں پاکستانی وفد کے ہمراہ شریک ہونا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر اب چییرمین پیپلز پارٹی کی جگہ روانڈا سر براہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ حنا ربانی کھر پاکستانی وفد جی بھی قیادت کریں گی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنی دادی کی شدید علالت کے باعث ہی روانڈا کا پروگرام منسوخ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain