تازہ تر ین

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183 ویں برسی میں شرکت کیلیے سکھ یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے،یاتریوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر پاکستان کی جانب سے 495 ویزے جاری کیے گئے ہیں، واہگہ بارڈر پر گوردوارہ پربندھک کمیٹی پاکستان اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام نے مہمانوں کا استقبال کیا۔
شاندار استقبال پر بھارت سے آئے مہمانوں نے نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain