تازہ تر ین

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف، ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی)، ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) ، ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس (ڈی جی ایم آئی) اور پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی کے ایشوز کے ساتھ ساتھ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بھی شرکاء کو بریف کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain